فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستا نی فوڈ آئٹم گروپ کی برآمدات 2ارب 20کروڑ ڈالر رہی زیادہ برآمدات ہلال گوشت کی رہی
گز شتہ سال کی نسبت 52فیصد اضافہ ہوا تفصیلات کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 2ارب ڈالر کی فوڈ آئٹم برآمد کی گئی تھیں جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 10فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر 2ارب20کروڑ ڈالر رہی
پاکستا نی فوڈز میں سب سے زیادہ 52فیصد اضا فہ ہلال گوشت کی برآمد ہوا جس کی وجہ سے ملک بھر میں گو شت کی قیمت خا طر اضا فہ ہوا اور جانوروں کی تعداد میں بھی کمی ہو ئی ۔