
کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنا وعدہ پور کردیا ،اداکار عدنان صدیقی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک جوتے پالش کرنے والے شخص کے ساتھ بیٹھے ہیں
عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ ایک میٹنگ میں جا رہے تھے کہ محمد واجد نے ان سے جوتے پالش کروانے کی درخواست کی جس پر انہوں نے واجد سے وعدہ کیا کہ وہ واپسی پر ان سے ضرور جوتے پالش کرائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ واجد سے وعدہ کیا تھا جسے وفا کرنا ان کیلئے ضروری تھا جو انہوں نے میٹنگ سے واپسی پر پورا کیا۔عدنان صدیقی کے اس اقدام کو ان کے چاہنے والے سراہ رہے ہیں اور تعریفی پیغامات کمنٹ میں شیئر کررہے ہیں۔
1 thought on “عدنان صدیقی نے جوتے پالش کرنے والے سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا”