Home / World / Middle East and Africa (page 2)

Middle East and Africa

ایران :تہران کے نزدیک آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی دارالحکومت تہران کے نزدیک واقع آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی ،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کے جنوب میں واقع شاہد تونگویان ریفائنری میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے تہران کی کرائسیس مینجمنٹ ٹیم کے ڈائریکٹرجنرل ...

Read More »

اسرائیل یوروشلم کے علاقے شیخ جراح فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی کوششیں روک دے،اونروا

اسرائیل یوروشلم کے علاقے شیخ جراح فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی کوششیں روک دے،اونروا نیویارک(ویب ڈیسک)یواین کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا UNWRA کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے کہا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح ...

Read More »

خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کا جہاز آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا

تہران : ایران کے سب سے بڑے بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جسے بیس گھنٹوں کی کوششوں کے باوجود ڈوبنے سے نہ بچایا جا سکا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عملے کے ارکان کوبا حفاظت بچالیا گیا ہے، بحری ...

Read More »

نیتن یاھو کے متنازع بیان پرپینٹاگان کا سخت رد عمل

Pentagon reacted strongly to Netanyahu

واشنگٹن(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے متنازع بیان پر پینٹاگان کا سخت درعمل سامنے آگیا ،اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے ایک متنازع نوعیت کا بیان سامنے آنے کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے سخت رد عمل ...

Read More »

سعودی ولی عہد سے کویتی ولی عہدکی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Saudi and Kuwait Crown Prince

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے کویتی ولی عہدکی ملاقات ،۔ قصرِ یمامہ میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی صورت حال اور امن و استحکام کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔سرکاری خبر رساں ...

Read More »

سعودی عرب ، سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں سترہ برس کی لڑکیاں بھی عارضی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں، لائسنس کے حصول کے لیے محکمہ ٹریفک نے اصول وضع کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق محکمہ ٹریفک کے عہدیدار کا کہنا ہے ...

Read More »

قیدیوں کے تبادلے کیلئے اسرائیل سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،حماس

قیدیوں کے تبادلے کیلئے اسرائیل سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،حماس غزہ کی فلسطینی حکومتی جماعت حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھبراہِ راست قیدیوں کے تبادلے کےلئے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔ غزہ میں حماس کے سیاسی ...

Read More »

سویڈش وزیرخارجہ کی سعودی عرب میں یمنی صدراور سعودی وزیرخارجہ سے ملاقات

سویڈش وزیرخارجہ نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران یمنی صدر عبد ربہ منصور ھادی سے بھی ملاقات کی ریاض:سویڈن کی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب ،تفصیلات کے مطابق سویڈن کی وزیر خارجہ آنن لیندے ایک روزہ دورے پر ...

Read More »

کویت کے ولی عہد ،اوروزیر خارجہ و وزیر تیل آج سرکاری دورہ پرسعودی عرب پہنچیں گے

کویت کے ولی عہد ،اوروزیر خارجہ و وزیر تیل آج سرکاری دورہ پرسعودی عرب پہنچیں گے ریاض:کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابرالصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج سعودی عرب کا سرکاری دورہ کررہا ہے۔کویت کے ...

Read More »

حماس نے اسرائیل کے پورے نظام کو شکست دی، اسماعیل ہنیہ

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ پالیسیوں کے خلاف ڈٹ کر کامیابی حاصل کی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ ...

Read More »