Home / World / Middle East and Africa (page 7)

Middle East and Africa

امریکی فو ج نے شام میں فوجی اڈہ اور رن وے کی تیاری پر کام شروع کردیا

شام(مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے حسکہ کے مشرق میں علاقے تل کوجر میں ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ ہوائی ...

Read More »

سعودی عرب کی تایخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر بن گئیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وائس چانسلر بن گئی۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر تعلیمڈاکٹر حمد آل الشیخ نے ڈاکٹر لیلک الصفدی کو سعودی الیکٹرونک یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...

Read More »

لاجسٹک اور فوجی سازو سامان کے ساتھ امریکی فوجی قافلہ شام میں داخل

شام میں ایک نئی اور قابل ذکر پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ ایک امریکی فوجی قافلہ بدھ کے روز عراق کے صوبہ کردستان علاقے کی الولید کراسنگ کے راستے شمال مشرقی شام کے علاقے حسکہ میں ...

Read More »

سعودی عرب کا یو اے ای کی یو این سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے حمایت کا اعلان

  ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دو سال کے لیے غیر مستقل رکن بنانے کی حمایت کردی ہے۔ یو اے ای 2022 اور 2023ء میں سلامتی کونسل کی ایک غیر مستقل ...

Read More »

سعودی عرب میں مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیاں تیار کرنے کا معاہدہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز کے جنرل اتھارٹی نے ڈائریکٹو ریٹ جنرل اور جنرل ملٹری انڈسٹری فاﺅنڈیشن کے درمیان مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت بکتر ...

Read More »

شامی خاتون اول کی پینٹنگ پر ایک نئی جنگ جاری

شام(ماینٹرنگ ڈیسک)شام کی خاتون اول اسما الاسد اکثر اپنی تصاویراور بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ ان کی ایک تصویر ایک بار پھر اس وقت سوشل میڈیا پر حامیوں اور مخالفین کے درمیان باعث ...

Read More »

سعودی عرب کو بحرین سے جوڑنے والے کنگ فہد پل کو کھولنے کی تیاریاں مکمل

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کو بحرین سے جوڑنے والا طویل کنگ فہد پل رواں ماہ کے آخری ہفتے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، پل کے بنیادی ڈھانچے کی اصلاح و مرمت اور روڈ کی استرکاری کا کام مکمل کرلیا گیا۔ ...

Read More »

یو اے ای کا یکم جولائی سے مساجد اور عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان

دبئی (ماینٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور عبادت گاہوں کو بتدریج کھولنے کا اعلان کیا ہے لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ ان میں کل گنجائش کے مطابق صرف 30 فی صد عبادت گزاروں ...

Read More »

فلسطینی اراضی کے الحاق سے خطے امن تباہ ہوجائے گا،سعودی عرب کی اسرائیل کو وارننگ

  ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے ایک بار پھرمقبوضہ مغربی کنارے اور وادی اردن کے علاقوں پر اپنی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور ...

Read More »

دبئی کے 4 ساحلوں کوعوام کے لیے کھول دیا گیا

دبئی(ماینٹرنگ ڈیسک)دبئی کی بلدیہ نے آج جمعے کے روز سے چار ساحلوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بلدیہ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین پر زور دیا ہے کہ وہ ان مقامات پر تمام متعلقہ ہدایات پر سختی ...

Read More »