Home / Health / برف سے سردرد کا آسان اور سستا علاج

برف سے سردرد کا آسان اور سستا علاج

 headaches
برف سے سر درد کا آسان اور سستا علاج ،سب سے زیادہ عام وجہ گرمی کی شدت اور اسکرین کا استعمال ہے جس کے باعث سردرد آج ہر عمر کے انسان میں عام ہے۔دفتر میں دیر تک کمپیوٹر اسکرین پر کام کرنا دماغ اور آنکھوں کو تھکا دیتا ہے جو کہ سردرد کا باعث بنتا ہے جبکہ آج کل بچے موبائل اور ٹیب پر زیادہ وقت گزارتے ہیں جو ان کے لئے سردرد کا باعث بنتا ہے۔اس سردرد سے نجات کے لئے ڈاکٹر مہنگی دوائیاں دیتے ہیں جو کافی نقصان دے ہوسکتی ہیں، اس لئے ہم آپ کو نہایت آسان اور آزمودہ ٹوٹکا بتائیں گے جو سردرد سے نجات میں مدد فراہم کریگا۔

برف کی ڈلیاں پانی میں ڈال دیں اور جب پانی برف کی ڈلیوں کی مدد سے ٹھنڈا ہوجائے تو اپنے دونوں ہاتھ جتنی دیر تک رکھ سکتے ہیں اندر رکھیں۔اس دوران اپنے ہاتھوں کی م±ٹھی بنالیں اور انہیں متواتر کھولنے اور بند کرنے کا عمل کریں اور ایسا کرنے سے پانچ منٹ کے اندرآپ سر درد سے نجات پالیں گے۔

About Ayub Ahmad Khosa

Leave a Reply