Home / World / Middle East and Africa / اسرائیل نے یو اے ای میں سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیل نے یو اے ای میں سفارتخانہ کھول لیا

Israeli embassy in uae
اسرائیل نے یو اے ای میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظہبی میںکھولیا ہے۔

اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظبی میں کھول لیا۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدے بھی طے پا گئے۔

ابوظبی میں موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ یہ تاریخی لمحہ ہے،مشرق وسطیٰ ہمارا گھر ہے، ہم خطے کے تمام ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ا?ئیں اور ہم سے بات کریں۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال تعلقات بحال ہوئے تھے۔

About Ayub Ahmad Khosa

Leave a Reply