Home / Sports / نیوزی لینڈ سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان

نیوزی لینڈ سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان

NZ vs pak 2021

منصوررانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اورشاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ ہوں گے
لاہور: نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔

منصوررانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اورشاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ ہوں گے۔ عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ اورکلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ مقررکیے گئے ہیں۔

ڈرائکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، طلحہ اعجاز ٹیم اینالسٹ مقرر، کرنل عمران ڈار سیکورٹی منیجر، ابراہیم بادیس ٹیم میڈیا منیجر اورملنگ علی مساجر کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

عبدالرزاق کی جگہ اکرم رضا سینٹرل پنجاب کے کوچنگ اسٹاف کی سربراہی کریں گے۔

About Ayub Ahmad Khosa

SJPasia

Leave a Reply