Home / Health / فائزراور موڈرنا ویکسین ۔۔۔زندگی بھر کا سکون پائیں

فائزراور موڈرنا ویکسین ۔۔۔زندگی بھر کا سکون پائیں

فائزراور موڈرنا ویکسین

فائزراور موڈرنا ویکسین زندگی بھر کا سکون ثابت ہوسکتی ہے

سائنسی ماہرین دعویٰ کیاہے کہ یہ دونوں ویکسین فائزر اور موڈرنابہت زیادہ موثر ثابت ہوسکتی ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں میں سے کوئی بھی ویکسین لگوانے والوں کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ویکسین لگوانے کے چار ماہ بعد قوت مدافعت میں بہتری دیکھی گئی ہے۔

تحقیق کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ یہ ویکسینز لگوانے والے افراد کو بوسٹر لگوانے کی ضرورت بھی نہیں ہے تاہم بوڑھے اور ایسے افراد جن کی قوت مدافعت بہت کمزور ہے، انہیں کورونا کی بوسٹر ڈوز کی ضرورت پڑے گی۔

یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ایک پروفیسر ماریون پیپر نے کہا ہے کہ سب کو وائرس کی بدلتی ہوئی نوعیت پر توجہ دینا ہو گی۔ کورونا کی تمام اقسام کے خلاف یہ ویکسین کافی موثر ثابت ہوئی ہیں۔

About Ayub Ahmad Khosa

Leave a Reply