Home / Urdu News اردو نیوز / کھیل / شاداب خان بھی بِگ بیش لیگ کا حصہ بننے کو تیار،معاہدہ حتمی مراحل میں

شاداب خان بھی بِگ بیش لیگ کا حصہ بننے کو تیار،معاہدہ حتمی مراحل میں

شاداب خان بھی بِگ بیش لیگ کا حصہ بننے کو تیار،معاہدہ حتمی مراحل میں

Shadab Khan also set to be part of Big Bash League,
اسلام آباد;قومی کرکٹر شاداب خان بھی آسٹریلوی کرکٹ لیگ بگ بیش کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کے لیے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، معاملات طے پانے پرشاداب خان فوری طور پرآسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔

 

شاداب خان نے 4 برس قبل ٹیم برسبین ہیٹ کی بی بی ایل میں نمائندگی کی تھی جب کہ اب ان کے برسبین ہیٹ کےساتھ ہی معاملات طے پارہے ہیں،

 

شاداب بی بی ایل کے اختتام تک دستیاب ہوں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل حارث رﺅف، محمد حسنین، احمد دانیال اور سید فریدون کے بھی بی بی ایل میں معاہدے ہیں۔

About Bisma Sajjad

Bisma Sajjad a Multimedia Freelance journalist, blogger and social media activist. @BismaSajjad1

Leave a Reply

PHP Code Snippets Powered By : XYZScripts.com