Home / latest News / لڑکیوں کے سکول کھولنے کے حوالے سے طالبان کا بڑا اعلان

لڑکیوں کے سکول کھولنے کے حوالے سے طالبان کا بڑا اعلان

کابل: ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز بھی جلد کھول دیئے جائیں گے۔

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے طالبان حکومت کے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بہت جلد لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں گے۔

ترجمان سعید خوستی نے مزید کہا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز کھولنے کی تاریخ کا باضابطہ اعلان وزارت تعلیم جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں کرے گی۔

About Ayub Ahmad Khosa

Leave a Reply